سنن الترمذی - روزوں کے متعلق ابواب - حدیث نمبر 807
حدیث نمبر: 807
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الصَّائِمِ شَيْئًا . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
روزہ افطار کرانے کی فضیلت
زید بن خالد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے بھی اس کے برابر ثواب ملے گا، بغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں سے ذرا بھی کم کیا جائے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الصیام ٤٥ (١٧٤٦)، ( تحفة الأشراف: ٣٧٦٠)، مسند احمد (٤/١١٤-١١٥، ١١٦) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1746)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 807
Sayyidina Zayd ibn Khalid Juhanni reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “If anyone gives to a person who is fasting something with which to break his fast then for him is an equivalent reward without the least being diminished from the reward of the fasting person”. [Ahmed17030, Ibn e Majah 1746] --------------------------------------------------------------------------------
Top