مشکوٰۃ المصابیح - - حدیث نمبر 1118
عَنْ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَهْلِکُ وَفِينَا الصَّالِحُونَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ إِذَا کَثُرَ الْخَبَثُ
چند آدمیوں کے گناہ کی وجہ سے ساری خلقت کا تباہ ہونا
حضرت ام المومنین ام سلمہ نے کہا یا رسول اللہ ﷺ کیا ہم اس وقت بھی تباہ ہوں گے جب ہم میں نیک لوگ موجود ہوں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں جب گناہ بہت ہونے لگیں۔
Top