مشکوٰۃ المصابیح - آداب سفر کا بیان - حدیث نمبر 434
حدیث نمبر: 434
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
مغرب کی سنتیں گھر پر پڑھنا
اس سند سے بھی ابن عمر ؓ سے اسی کے مثل روایت ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف، وانظر ما قبلہ ( تحفة الأشراف: ٦٩٥٩) (صحیح)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 434
Top