حضرت سعدبن ابی وقاص رضی اللہ عنہ - کسریٰ کے کنگن سُراقہ کے ہاتھوں میں
ملکِ فارس سے آئے ہوئے ان بیش قیمت خزانوں اور نوادرات وجواہرات میں وہاں کے بادشاہ’’کسریٰ ‘‘کے قیمتی ترین کنگن بھی موجودتھے۔خلیفۂ وقت حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کی نظرجب ان پرپڑی توانہوں نے فوراًسُراقہ بن مالک کوبلوایا،اورخوداپنے ہاتھوں سے یہ بیش قیمت کنگن اسے پہنائے۔(۲)
Top