60. Al-Mumtahanaالممتحنة
She that is to be examined · Medinan · 13 ayahs · 2 rukus
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّیْ وَ عَدُوَّكُمْ اَوْلِیَآءَ تُلْقُوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَ قَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقِّ١ۚ یُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَ وَ اِیَّاكُمْ اَنْ تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ رَبِّكُمْ١ؕ اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِیْ١ۖۗ تُسِرُّوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ١ۖۗ وَ اَنَا اَعْلَمُ بِمَاۤ اَخْفَیْتُمْ وَ مَاۤ اَعْلَنْتُمْ١ؕ وَ مَنْ یَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ﴿1﴾
- يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْااے لوگو جو ایمان لائے ہو
- لَا تَتَّخِذُوْانہ تم بناؤ
- عَدُوِّيْمیرے دشمنوں کو
- وَعَدُوَّكُمْاور اپنے دشمنوں کو
- اَوْلِيَآءَدوست
- تُلْقُوْنَ اِلَيْهِمْتم ڈالتے ہو ان کی طرف
- بِالْمَوَدَّةِمحبت کو
- وَقَدْ كَفَرُوْاحالانکہ تحقیق انہوں نے کفر کیا
- بِمَاساتھ اس کے جو
- جَآءَكُمْآیا تمہارے پاس
- مِّنَ الْحَقِّحق میں سے
- يُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَوہ نکالتے ہیں رسول کو
- وَاِيَّاكُمْاور تم کو
- اَنْ تُؤْمِنُوْاکہ تم ایمان لاتے ہو
- بِاللّٰهِ رَبِّكُمْاللہ پر، جو رب ہے تمہارا
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- خَرَجْتُمْنکلے تم
- جِهَادًاجہاد کو
- فِيْمیں
- سَبِيْلِيْمیرے راستے (میں)
- وَابْتِغَآءَ مَرْضَاتِيْاور تلاش کرنے کو میری رضا
- تُسِرُّوْنَ اِلَيْهِمْتم چھپا کر بھیجتے ہو ان کی طرف
- بِالْمَوَدَّةِمحبت کو
- وَاَنَا اَعْلَمُاور میں خوب جانتا ہوں
- بِمَآ اَخْفَيْتُمْساتھ اس کے جو تم چھپاتے ہو
- وَمَآ اَعْلَنْتُمْاور جو تم ظاہر کرتے ہو
- وَمَنْ يَّفْعَلْهُاور جو کوئی کرے گا اس کو
- مِنْكُمْتم میں سے
- فَقَدْ ضَلَّتو تحقیق وہ بھٹک گیا
- سَوَآءَ السَّبِيْلِسیدھے راستے سے
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے اور میری رضا جوئی کی خاطر (وطن چھوڑ کر گھروں سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم اُن کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو، حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے اُس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں اور اُن کی روش یہ ہے کہ رسول کو اور خود تم کو صرف اِس قصور پر جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب، اللہ پر ایمان لائے ہو تم چھپا کر اُن کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو، حالانکہ جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو علانیہ کرتے ہو، ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں جو شخص بھی تم میں سے ایسا کرے وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیااِنْ یَّثْقَفُوْكُمْ یَكُوْنُوْا لَكُمْ اَعْدَآءً وَّ یَبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ وَ اَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَؕ﴿2﴾
- اِنْ يَّثْقَفُوْكُمْاگر وہ قابو پاجائیں تم پر
- يَكُوْنُوْاوہ ہوں گے
- لَكُمْ اَعْدَآءًتمہارے لیے دشمن
- وَّيَبْسُطُوْٓااور وہ دراز کریں گے
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- اَيْدِيَهُمْاپنے ہاتھ
- وَاَلْسِنَتَهُمْاور اپنی زبانیں
- بِالسُّوْٓءِساتھ برائی کے
- وَوَدُّوْااور وہ چاہیں گے
- لَوْ تَكْفُرُوْنَکاش تم کفر کرو
اُن کا رویہ تو یہ ہے کہ اگر تم پر قابو پا جائیں تو تمہارے ساتھ دشمنی کریں اور ہاتھ اور زبان سے تمہیں آزار دیں وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہو جاؤلَنْ تَنْفَعَكُمْ اَرْحَامُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ١ۛۚ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۛۚ یَفْصِلُ بَیْنَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿3﴾
- لَنْ تَنْفَعَكُمْہرگز نہیں کام آئیں گے تم کو۔ فائدہ دیں گے تم کو
- اَرْحَامُكُمْتمہارے رحم۔ رشتے داریاں
- وَلَآ اَوْلَادُكُمْاور نہ تمہاری اولادیں
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- يَفْصِلُ بَيْنَكُمْوہ فیصلہ کرے گا تمہارے درمیان۔ جدائی ڈال دے گا تم میں
- وَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
- بِمَا تَعْمَلُوْنَساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
- بَصِيْرٌدیکھنے والا
قیامت کے دن نہ تمہاری رشتہ داریاں کسی کام آئیں گی نہ تمہاری اولاد اُس روز اللہ تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا، اور و ہی تمہارے اعمال کا دیکھنے والا ہےقَدْ كَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ١ۚ اِذْ قَالُوْا لِقَوْمِهِمْ اِنَّا بُرَءٰٓؤُا مِنْكُمْ وَ مِمَّا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١٘ كَفَرْنَا بِكُمْ وَ بَدَا بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَ الْبَغْضَآءُ اَبَدًا حَتّٰى تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗۤ اِلَّا قَوْلَ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ لَاَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَ مَاۤ اَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَ اِلَیْكَ اَنَبْنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ﴿4﴾
- قَدْ كَانَتْتحقیق ہے
- لَكُمْ اُسْوَةٌتمہارے لیے نمونہ
- حَسَنَةٌاچھا
- فِيْٓ اِبْرٰهِيْمَابراہیم میں
- وَالَّذِيْنَ مَعَهٗاور وہ لوگ جو آپ کے ساتھ ہیں
- اِذْ قَالُوْاجب انہوں نے کہا
- لِقَوْمِهِمْاپنی قوم سے
- اِنَّا بُرَءٰٓؤُابیشک ہم بری الذمہ ہیں
- مِنْكُمْتم سے
- وَمِمَّا تَعْبُدُوْنَاور ان سے جن کو تم پوجتے ہو
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- كَفَرْنَا بِكُمْکفر کیا ہم نے ساتھ تمہارے
- وَبَدَا بَيْنَنَااور ظاہر ہوگئی ہمارے درمیان
- وَبَيْنَكُمُاور تمہارے درمیان
- الْعَدَاوَةُعداوت
- وَالْبَغْضَآءُاور بغض
- اَبَدًاہمیشہ کے لیے
- حَتّٰى تُؤْمِنُوْایہاں تک کہ تم ایمان لاؤ
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَحْدَهٗٓاکیلے اس پر
- اِلَّا قَوْلَ اِبْرٰهِيْمَمگر بات ابراہیم کی
- لِاَبِيْهِاپنے والد کے لیے
- لَاَسْتَغْفِرَنَّالبتہ میں ضرور بخشش مانگوں گا
- لَكَآپ کے لیے
- وَمَآاور نہیں
- اَمْلِكُ لَكَمیں مالک آپ کے لیے
- مِنَ اللّٰهِاللہ سے
- مِنْ شَيْءٍکسی چیز کا
- رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَااے ہمارے رب ۔ آپ پر ہم نے توکل کیا
- وَاِلَيْكَ اَنَبْنَااور آپ کی طرف رجوع کیا ہم نے
- وَاِلَيْكَ الْمَصِيْرُاور آپ کی طرف لوٹنا ہے
تم لوگوں کے لیے ابراہیمؑ اور اُس کے ساتھیوں میں ایک اچھا نمونہ ہے کہ اُنہوں نے اپنی قوم سے صاف کہہ دیا "ہم تم سے اور تمہارے اِن معبودوں سے جن کو تم خدا کو چھوڑ کر پوجتے ہو قطعی بیزار ہیں، ہم نے تم سے کفر کیا اور ہمارے اور تمہارے درمیان ہمیشہ کے لیے عداوت ہو گئی اور بیر پڑ گیا جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ" مگر ابراہیمؑ کا اپنے باپ سے یہ کہنا (اِس سے مستثنیٰ ہے) کہ "میں آپ کے لیے مغفرت کی درخواست ضرور کروں گا، اور اللہ سے آپ کے لیے کچھ حاصل کر لینا میرے بس میں نہیں ہے" (اور ابراہیمؑ و اصحاب ابراہیمؑ کی دعا یہ تھی کہ) "اے ہمارے رب، تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسا کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کر لیا اور تیرے ہی حضور ہمیں پلٹنا ہےرَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ اغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿5﴾
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- لَا تَجْعَلْنَانہ تو بنا ہم کو
- فِتْنَةً لِّلَّذِيْنَآزمائش ان لوگوں کے لیے
- كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَااور بخش دے ہم کو اے ہمارے رب
- اِنَّكَ اَنْتَبیشک تو، تو ہی
- الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُزبردست ہے، حکمت والا ہے
اے ہمارے رب، ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا دے اور اے ہمارے رب، ہمارے قصوروں سے درگزر فرما، بے شک تو ہی زبردست اور دانا ہے"لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْهِمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ۠ع﴿6﴾
- لَقَدْ كَانَالبتہ تحقیق ہے
- لَكُمْ فِيْهِمْتمہارے لیے ان میں
- اُسْوَةٌ حَسَنَةٌاچھا نمونہ
- لِّمَنْ كَانَواسطے اس کے جو ہو
- يَرْجُوا اللّٰهَامید رکھتا اللہ سے
- وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَاور یوم آخرت کی
- وَمَنْ يَّتَوَلَّاور جو کوئی منہ موڑ جائے۔ منحرف ہوجائے
- فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ تعالیٰ
- هُوَ الْغَنِيُّوہ بےنیاز ہے
- الْحَمِيْدُتعریف والا ہے
اِنہی لوگوں کے طرز عمل میں تمہارے لیے اور ہر اُس شخص کے لیے اچھا نمونہ ہے جو اللہ اور روز آخر کا امیدوار ہو اِس سے کوئی منحرف ہو تو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود ہےعَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّجْعَلَ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْهُمْ مَّوَدَّةً١ؕ وَ اللّٰهُ قَدِیْرٌ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿7﴾
- عَسَى اللّٰهُامید ہے کہ اللہ تعالیٰ
- اَنْ يَّجْعَلَکہ بنا دے
- بَيْنَكُمْتمہارے درمیان
- وَبَيْنَ الَّذِيْنَاور ان لوگوں کے درمیان
- عَادَيْتُمْجن سے تم نے دشمنی کی
- مِّنْهُمْان میں سے
- مَّوَدَّةًمحبت
- وَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے
- وَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
- غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌغفور رحیم ہے
بعید نہیں کہ اللہ کبھی تمہارے اور اُن لوگوں کے درمیان محبت ڈال دے جن سے آج تم نے دشمنی مول لی ہے اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے اور وہ غفور و رحیم ہےلَا یَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ لَمْ یُقَاتِلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ لَمْ یُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَ تُقْسِطُوْۤا اِلَیْهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ﴿8﴾
- لَا يَنْهٰىكُمُ اللّٰهُنہیں روکتا تم کو اللہ
- عَنِسے
- الَّذِيْنَان لوگوں (سے)
- لَمْ يُقَاتِلُوْكُمْنہیں انہوں نے جنگ کی تم سے
- فِي الدِّيْنِدین کے معاملے میں
- وَلَمْ يُخْرِجُوْكُمْاور نہیں نکالا تم کو
- مِّنْ دِيَارِكُمْتمہارے گھروں سے
- اَنْ تَبَرُّوْهُمْکہ تم نیکی کرو ان سے
- وَتُقْسِطُوْٓااور تم انصاف کرو
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِيْنَاللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے انصاف کرنے والوں کو
اللہ تمیں اس بات سے نہیں روکتا کہ تم ان لوگوں کے ساتھ نیکی اور انصاف کا برتاؤ کرو جنہوں نے دین کے معاملہ میں تم سے جنگ نہیں کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہےاِنَّمَا یَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ قٰتَلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ اَخْرَجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ وَ ظٰهَرُوْا عَلٰۤى اِخْرَاجِكُمْ اَنْ تَوَلَّوْهُمْ١ۚ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ﴿9﴾
- اِنَّمَابیشک
- يَنْهٰىكُمُ اللّٰهُروکتا ہے تم کو اللہ
- عَنِسے
- الَّذِيْنَان لوگوں (سے)
- قٰتَلُوْكُمْجنہوں نے جنگ کی تم سے
- فِي الدِّيْنِدین کے معاملے میں
- وَاَخْرَجُوْكُمْاور نکالا تم کو
- مِّنْسے
- دِيَارِكُمْتمہارے گھروں (سے)
- وَظٰهَرُوْاحالانکہ انہوں نے ایک دوسرے کی مدد کی
- عَلٰٓي اِخْرَاجِكُمْتمہارے نکالنے پر
- اَنْ تَوَلَّوْهُمْکہ تم دوستی کرو ان سے
- وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْاور جو کوئی دوستی کرے ان سے
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- هُمُ الظّٰلِمُوْنَوہ ظالم ہیں
وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے وہ تو یہ ہے کہ تم اُن لوگوں سے دوستی کرو جنہوں نے تم سے دین کے معاملہ میں جنگ کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے اور تمہارے اخراج میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے اُن سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیںیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا جَآءَكُمُ الْمُؤْمِنٰتُ مُهٰجِرٰتٍ فَامْتَحِنُوْهُنَّ١ؕ اَللّٰهُ اَعْلَمُ بِاِیْمَانِهِنَّ١ۚ فَاِنْ عَلِمْتُمُوْهُنَّ مُؤْمِنٰتٍ فَلَا تَرْجِعُوْهُنَّ اِلَى الْكُفَّارِ١ؕ لَا هُنَّ حِلٌّ لَّهُمْ وَ لَا هُمْ یَحِلُّوْنَ لَهُنَّ١ؕ وَ اٰتُوْهُمْ مَّاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّ اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ١ؕ وَ لَا تُمْسِكُوْا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ وَ سْئَلُوْا مَاۤ اَنْفَقْتُمْ وَ لْیَسْئَلُوْا مَاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ ذٰلِكُمْ حُكْمُ اللّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿10﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓالوگو جو ایمان لائے ہو
- اِذَا جَآءَكُمُجب آجائیں تمہارے پاس
- الْمُؤْمِنٰتُمومن عورتیں
- مُهٰجِرٰتٍہجرت کرنے والیاں
- فَامْتَحِنُوْهُنَّتو جانچ پڑتال کرلو ان کی
- اَللّٰهُ اَعْلَمُاللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے
- بِاِيْمَانِهِنَّان کے ایمان کو
- فَاِنْ عَلِمْتُمُوْهُنَّپھر اگر تم جان لوان کو
- مُؤْمِنٰتٍایمان والیاں
- فَلَا تَرْجِعُوْهُنَّتو نہ تم لوٹاؤ ان کو
- اِلَى الْكُفَّارِکفار کی برطرف
- لَا هُنَّ حِلٌّنہ وہ حلال ہیں
- لَّهُمْان مردوں کے لیے
- وَلَا هُمْاور نہ وہ مردہ
- يَحِلُّوْنَ لَهُنَّحلال ہوسکتے ہیں ان عورتوں کے لیے
- وَاٰتُوْهُمْور دو ان کو
- مَّآ اَنْفَقُوْاجو انہوں نے خرچ کیا
- وَلَا جُنَاحَاور نہیں کوئی گناہ
- عَلَيْكُمْتم پر
- اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّکہ تم نکاح کرو ان سے
- اِذَآ اٰتَيْتُمُوْهُنَّجب دے چکو تم ان کو
- اُجُوْرَهُنَّان کے مہر
- وَلَا تُمْسِكُوْااور نہ تم پکڑ رکھو
- بِعِصَمِنکاح کو۔ ناموس کو
- الْكَوَافِرِکافر عورتوں کے
- وَاسْئَلُوْااور مانگ لو
- مَآجو
- اَنْفَقْتُمْخرچ کیا تم نے
- وَلْيَسْئَلُوْااور چاہیے کہ وہ بھی مانگ لیں
- مَآ اَنْفَقُوْاجو خرچ کیا انہوں نے
- ذٰلِكُمْیہ
- حُكْمُ اللّٰهِاللہ کا فیصلہ ہے
- يَحْكُمُ بَيْنَكُمْوہ فیصلہ کرتا ہے تمہارے درمیان
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌ حَكِيْمٌعلم والا ہے، حکمت والا ہے
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب مومن عورتیں ہجرت کر کے تمہارے پاس آئیں تو (ان کے مومن ہونے کی) جانچ پڑتال کر لو، اور ان کے ایمان کی حقیقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے پھر جب تمہیں معلوم ہو جائے کہ وہ مومن ہیں تو انہیں کفار کی طرف واپس نہ کرو نہ وہ کفار کے لیے حلال ہیں اور نہ کفار ان کے لیے حلال ان کے کافر شوہروں نے جو مہر اُن کو دیے تھے وہ انہیں پھیر دو اور ان سے نکاح کر لینے میں تم پر کوئی گناہ نہیں جبکہ تم اُن کے مہر اُن کو ادا کر دو اور تم خود بھی کافر عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ روکے رہو جو مہر تم نے اپنی کافر بیویوں کو دیے تھے وہ تم واپس مانگ لو اور جو مہر کافروں نے اپنی مسلمان بیویوں کو دیے تھے انہیں وہ واپس مانگ لیں یہ اللہ کا حکم ہے، وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہے اور اللہ علیم و حکیم ہےوَ اِنْ فَاتَكُمْ شَیْءٌ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ اِلَى الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَاٰتُوا الَّذِیْنَ ذَهَبَتْ اَزْوَاجُهُمْ مِّثْلَ مَاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ﴿11﴾
- وَاِنْ فَاتَكُمْاور اگر ہاتھ سے نکل جائے تمہارے
- شَيْءٌکوئی چیز
- مِّنْ اَزْوَاجِكُمْتمہاری بیویوں میں سے
- اِلَى الْكُفَّارِکفار کی طرف
- فَعَاقَبْتُمْپھر تمہاری باری آئی
- فَاٰتُواتو دو
- الَّذِيْنَان لوگوں کو
- ذَهَبَتْچلی گئیں
- اَزْوَاجُهُمْبیویاں جن کی
- مِّثْلَ مَآ اَنْفَقُوْامانند اس کے جو انہوں نے خرچ کیا
- وَاتَّقُوااور ڈرو
- اللّٰهَاللہ سے
- الَّذِيْٓوہ ذات
- اَنْتُمْ بِهٖتم ساتھ اس کے
- مُؤْمِنُوْنَایمان لانے والے ہو
اور اگر تمہاری کافر بیویوں کے مہروں میں سے کچھ تمہیں کفار سے واپس نہ ملے اور پھر تمہاری نوبت آئے تو جن لوگوں کی بیویاں ادھر رہ گئی ہیں اُن کو اتنی رقم ادا کر دو جو اُن کے دیے ہوئے مہروں کے برابر ہو اور اُس خدا سے ڈر تے رہو جس پر تم ایمان لائے ہویٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا جَآءَكَ الْمُؤْمِنٰتُ یُبَایِعْنَكَ عَلٰۤى اَنْ لَّا یُشْرِكْنَ بِاللّٰهِ شَیْئًا وَّ لَا یَسْرِقْنَ وَ لَا یَزْنِیْنَ وَ لَا یَقْتُلْنَ اَوْلَادَهُنَّ وَ لَا یَاْتِیْنَ بِبُهْتَانٍ یَّفْتَرِیْنَهٗ بَیْنَ اَیْدِیْهِنَّ وَ اَرْجُلِهِنَّ وَ لَا یَعْصِیْنَكَ فِیْ مَعْرُوْفٍ فَبَایِعْهُنَّ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿12﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- اِذَاجب
- جَآءَكَ الْمُؤْمِنٰتُآئیں آپ کے پاس مومن عورتیں
- يُبَايِعْنَكَوہ بیعت کریں آپ سے
- عَلٰٓي اَنْاوپر اس بات کے
- لَّا يُشْرِكْنَکہ نہیں وہ شریک ٹھہرائیں گی
- بِاللّٰهِ شَيْئًااللہ کے ساتھ کسی چیز کو
- وَّلَا يَسْرِقْنَاور نہ وہ چوری کریں گی
- وَلَا يَزْنِيْنَاور نہ وہ زنا کریں گی
- وَلَا يَقْتُلْنَاور نہ وہ قتل کریں گی
- اَوْلَادَهُنَّاپنے بچوں کو
- وَلَا يَاْتِيْنَاور نہ وہ آئیں گی
- بِبُهْتَانٍکسی بہتان کو
- يَّفْتَرِيْنَهٗگھڑ لیں
- بَيْنَ اَيْدِيْهِنَّدرمیان اپنے ہاتھوں
- وَاَرْجُلِهِنَّاور پاؤں اپنے کے
- وَلَا يَعْصِيْنَكَاور نہ نافرمانی کریں گی آپ کی
- فِيْ مَعْرُوْفٍکسی معروف میں
- فَبَايِعْهُنَّتو بیعت کرلوان سے
- وَاور
- اسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللّٰهَبخشیش مانگو کے لیے اللہ سے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
- غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌغفور رحیم ہے
اے نبیؐ، جب تمہارے پاس مومن عورتیں بیعت کرنے کے لیے آئیں اور اس بات کا عہد کریں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں گی، چوری نہ کریں گی، زنا نہ کریں گی، اپنی اولاد کو قتل نہ کریں گی، اپنے ہاتھ پاؤں کے آگے کوئی بہتان گھڑ کر نہ لائیں گی، اور کسی امر معروف میں تمہاری نافرمانی نہ کریں گی، تو ان سے بیعت لے لو اور اُن کے حق میں اللہ سے دعائے مغفرت کرو، یقیناً اللہ درگزر فرمانے والا اور رحم کرنے والا ہےیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَئِسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠ع﴿13﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْالوگو جو ایمان لائے ہو
- لَا تَتَوَلَّوْانہ تم دوست بناؤ
- قَوْمًاایسی قوم کو
- غَضِبَ اللّٰهُ عَلَيْهِمْناراض ہو اللہ جن پر
- قَدْ يَئِسُوْاتحقیق وہ مایوس ہوگئے
- مِنَ الْاٰخِرَةِآخرت سے
- كَمَا يَئِسَ الْكُفَّارُجیسا کہ مایوس ہوئے کافر
- مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِقبروں والوں سے
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اُن لوگوں کو دوست نہ بناؤ جن پر اللہ نے غضب فرمایا ہے، جو آخرت سے اسی طرح مایوس ہیں جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے کافر مایوس ہیں