66. At-Tahrimالتحريم
The Prohibition · Medinan · 12 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ١ۚ تَبْتَغِیْ مَرْضَاتَ اَزْوَاجِكَ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿1﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- لِمَ تُحَرِّمُکیوں آپ حرام قرار دیتے ہیں
- مَآ اَحَلَّ اللّٰهُجو حلال کیا اللہ نے
- لَكَآپ کے لیے
- تَبْتَغِيْآپ چاہتے ہیں
- مَرْضَاتَرضامندی
- اَزْوَاجِكَاپنی بیویوں کی
- وَاللّٰهُاور اللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان ہے
اے نبیؐ، تم کیوں اُس چیز کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہے؟ (کیا اس لیے کہ) تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو؟ اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہےقَدْ فَرَضَ اللّٰهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ اَیْمَانِكُمْ١ۚ وَ اللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ﴿2﴾
- قَدْ فَرَضَ اللّٰهُتحقیق فرض کیا اللہ نے
- لَكُمْتمہارے لیے
- تَحِلَّةَکھولنا
- اَيْمَانِكُمْتمہاری قسموں کا
- وَاللّٰهُ مَوْلٰىكُمْاور اللہ تعالیٰ مولا ہے تمہارا
- وَهُوَ الْعَلِيْمُاور وہ علم والا ہے
- الْحَكِيْمُحکمت والا ہے
اللہ نے تم لوگوں کے لیے اپنی قسموں کی پابندی سے نکلنے کا طریقہ مقرر کر دیا ہے اللہ تمہارا مولیٰ ہے، اور وہی علیم و حکیم ہےوَ اِذْ اَسَرَّ النَّبِیُّ اِلٰى بَعْضِ اَزْوَاجِهٖ حَدِیْثًا١ۚ فَلَمَّا نَبَّاَتْ بِهٖ وَ اَظْهَرَهُ اللّٰهُ عَلَیْهِ عَرَّفَ بَعْضَهٗ وَ اَعْرَضَ عَنْۢ بَعْضٍ١ۚ فَلَمَّا نَبَّاَهَا بِهٖ قَالَتْ مَنْ اَنْۢبَاَكَ هٰذَا١ؕ قَالَ نَبَّاَنِیَ الْعَلِیْمُ الْخَبِیْرُ﴿3﴾
- وَاور
- اِذْجب
- اَسَرَّ النَّبِيُّچھپایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- اِلٰى بَعْضِ اَزْوَاجِهٖطرف اپنی بعض بیویوں کے
- حَدِيْثًاایک بات کو
- فَلَمَّاتو جب
- نَبَّاَتْ بِهٖاس نے خبر دی اس کی
- وَاَظْهَرَهُ اللّٰهُاور ظاہر کردیا اس کو اللہ نے
- عَلَيْهِاس پر
- عَرَّفَاس نے بتادیا۔ جتلا دیا
- بَعْضَهٗاس کا بعض حصہ
- وَاَعْرَضَاور اعراض برتا
- عَنْۢ بَعْضٍبعض سے
- فَلَمَّا نَبَّاَهَاتو جب آپ نے خبر دی اس (بیوی) کو
- بِهٖساتھ اس بات کے
- قَالَتْبولی
- مَنْ اَنْۢبَاَكَآپ کو کس نے بتایا ہے۔ آپ کو کس نے خبر دی ہے
- هٰذَااس کی
- قَالَ نَبَّاَنِيَفرمایا خبر دی مجھ کو
- الْعَلِيْمُعلم والے
- الْخَبِيْرُخبر والے نے
(اور یہ معاملہ بھی قابل توجہ ہے کہ) نبیؐ نے ایک بات اپنی ایک بیوی سے راز میں کہی تھی پھر جب اُس بیوی نے (کسی اور پر) وہ راز ظاہر کر دیا، اور اللہ نے نبیؐ کو اِس (افشائے راز) کی اطلاع دے دی، تو نبیؐ نے اس پر کسی حد تک (اُس بیوی کو) خبردار کیا اور کسی حد تک اس سے درگزر کیا پھر جب نبیؐ نے اُسے (افشائے راز کی) یہ بات بتائی تو اُس نے پوچھا آپ کو اِس کی کس نے خبر دی؟ نبیؐ نے کہا، "مجھے اُس نے خبر دی جو سب کچھ جانتا ہے اور خوب باخبر ہے"اِنْ تَتُوْبَاۤ اِلَى اللّٰهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوْبُكُمَا١ۚ وَ اِنْ تَظٰهَرَا عَلَیْهِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ﴿4﴾
- اِنْ تَتُوْبَآاگر تم دونوں توبہ کرتی ہو
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- فَقَدْ صَغَتْتو تحقیق کج ہوگئے ۔ جھک پڑے
- قُلُوْبُكُمَاتم دونوں کے دل
- وَاِنْ تَظٰهَرَااور اگر تم ایک دوسرے کی مدد کرو گی
- عَلَيْهِآپ کے خلاف
- فَاِنَّ اللّٰهَپس بیشک اللہ تعالیٰ
- هُوَوہ
- مَوْلٰىهُاس کامولا ہے
- وَجِبْرِيْلُاور جبرائیل
- وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِيْنَاور صالح اہل ایمان
- وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
- بَعْدَ ذٰلِكَاس کے بعد
- ظَهِيْرٌمددگار
اگر تم دونوں اللہ سے توبہ کرتی ہو (تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے) کیونکہ تمہارے دل سیدھی راہ سے ہٹ گئے ہیں، اور اگر نبی کے مقابلہ میں تم نے باہم جتھہ بندی کی تو جان رکھو کہ اللہ اُس کا مولیٰ ہے اور اُس کے بعد جبریل اور تمام صالح اہل ایمان اور سب ملائکہ اس کے ساتھی اور مددگار ہیںعَسٰى رَبُّهٗۤ اِنْ طَلَّقَكُنَّ اَنْ یُّبْدِلَهٗۤ اَزْوَاجًا خَیْرًا مِّنْكُنَّ مُسْلِمٰتٍ مُّؤْمِنٰتٍ قٰنِتٰتٍ تٰٓئِبٰتٍ عٰبِدٰتٍ سٰٓئِحٰتٍ ثَیِّبٰتٍ وَّ اَبْكَارًا﴿5﴾
- عَسٰى رَبُّهٗٓامید ہے آپ کا رب
- اِنْ طَلَّقَكُنَّاگر وہ طلاق دے تم کو
- اَنْ يُّبْدِلَهٗٓکہ وہ بدل کردے اس کو
- اَزْوَاجًابیویاں
- خَيْرًا مِّنْكُنَّبہتر تم عورتوں سے
- مُسْلِمٰتٍجو مسلمان ہوں
- مُّؤْمِنٰتٍمومن ہوں
- قٰنِتٰتٍاطاعت گزار
- تٰٓئِبٰتٍتوبہ گزار
- عٰبِدٰتٍعبادت گزار
- سٰٓئِحٰتٍروزہ دار
- ثَيِّبٰتٍشوہر دیدہ۔ شوہر والیاں
- وَّاَبْكَارًااور کنواری ہوں
بعید نہیں کہ اگر نبیؐ تم سب بیویوں کو طلاق دیدے تو اللہ اسے ایسی بیویاں تمہارے بدلے میں عطا فرما دے جو تم سے بہتر ہوں، سچی مسلمان، با ایمان، اطاعت گزار، توبہ گزار، عبادت گزار، اور روزہ دار، خواہ شوہر دیدہ ہوں یا باکرہیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ عَلَیْهَا مَلٰٓئِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ﴿6﴾
- يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْااے لوگو جو ایمان لائے ہو
- قُوْٓا اَنْفُسَكُمْبچاؤ اپنے آپ کو
- وَاَهْلِيْكُمْاور اپنے گھروالوں کو
- نَارًاآگ سے
- وَّقُوْدُهَا النَّاسُایندھن اس کا لوگ ہوں گے
- وَالْحِجَارَةُاور پتھر
- عَلَيْهَا مَلٰٓئِكَةٌس پر فرشتے ہیں
- غِلَاظٌسخت دل
- شِدَادٌزور آور۔ مضبوط
- لَّا يَعْصُوْنَ اللّٰهَنہیں وہ نافرمانی کرتے اللہ کی
- مَآ اَمَرَهُمْجو اس نے حکم دیا ان کو
- وَيَفْعَلُوْنَاور وہ کرتے ہیں
- مَاوہ جو
- يُؤْمَرُوْنَوہ حکم دئیے جاتے ہیں
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اُس آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے جس پر نہایت تند خو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہوں گے جو کبھی اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم بھی انہیں دیا جاتا ہے اسے بجا لاتے ہیںیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿7﴾
- يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ كَفَرُوْااے لوگو جنہوں نے کفر کیا
- لَا تَعْتَذِرُوانہ تم معذرت کرو
- الْيَوْمَآج کے دن
- اِنَّمَا تُجْزَوْنَبیشک تم جزا دئیے جارہے ہو
- مَا كُنْتُمْجو تھے تم
- تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
(اُس وقت کہا جائے گا کہ) اے کافرو، آج معذرتیں پیش نہ کرو، تہیں تو ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھےیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًا١ؕ عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یُّكَفِّرَ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ وَ یُدْخِلَكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ یَوْمَ لَا یُخْزِی اللّٰهُ النَّبِیَّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ١ۚ نُوْرُهُمْ یَسْعٰى بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ بِاَیْمَانِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا١ۚ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿8﴾
- يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْااے لوگو جو ایمان لائے ہو
- تُوْبُوْٓا اِلَى اللّٰهِتوبہ کرو اللہ کی طرف
- تَوْبَةًتوبہ
- نَّصُوْحًاخالص
- عَسٰى رَبُّكُمْامید ہے کہ تمہارا رب
- اَنْ يُّكَفِّرَدور کردے گا
- عَنْكُمْتم سے
- سَيِّاٰتِكُمْتمہاری برائیاں
- وَيُدْخِلَكُمْاور داخل کردے گا
- جَنّٰتٍباغوں میں
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْسے
- تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُان کے نیچے نہریں
- يَوْمَجس دن
- لَا يُخْزِي اللّٰهُنہ رسوا کرے گا اللہ
- النَّبِيَّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااور ان لوگوں کو جو ایمان لائے
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- نُوْرُهُمْ يَسْعٰىان کا نور دوڑ رہا ہوگا
- بَيْنَدرمیان
- اَيْدِيْهِمْان کے دونوں ہاتھوں کے (ان کے آگے آگے)
- وَبِاَيْمَانِهِمْاور ان کے دائیں ہاتھ
- يَقُوْلُوْنَوہ کہہ رہے ہوں گے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اَتْمِمْ لَنَاتمام کردے ہمارے لیے
- نُوْرَنَاہمارا نور
- وَاغْفِرْ لَنَااور بخش دے ہم کو
- اِنَّكَبیشک تو
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے توبہ کرو، خالص توبہ، بعید نہیں کہ اللہ تمہاری برائیاں تم سے دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل فرما دے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی یہ وہ دن ہوگا جب اللہ اپنے نبی کو اور اُن لوگوں جو اس کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوا نہ کرے گا اُن کا نور اُن کے آگے آگے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا اور وہ کہہ رہے ہوں گے کہ اے ہمارے رب، ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہم سے درگزر فرما، تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہےیٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿9﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- جَاهِدِ الْكُفَّارَجہاد کیجئے کافروں سے
- وَالْمُنٰفِقِيْنَاور منافقوں سے
- وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْاور سختی کیجئے ان پر
- وَمَاْوٰىهُمْاور ان کا ٹھکانہ
- جَهَنَّمُجہنم ہے
- وَبِئْسَاور بدترین
- الْمَصِيْرُٹھکانہ ہے
اے نبیؐ، کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آؤ ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہےضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّ امْرَاَتَ لُوْطٍ١ؕ كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَیْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَیْنِ فَخَانَتٰهُمَا فَلَمْ یُغْنِیَا عَنْهُمَا مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا وَّ قِیْلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدّٰخِلِیْنَ﴿10﴾
- ضَرَبَ اللّٰهُبیان کی اللہ نے
- مَثَلًاایک مثال
- لِّلَّذِيْنَ كَفَرُواان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
- امْرَاَتَبیوی کی
- نُوْحٍنوح کی
- وَّامْرَاَتَ لُوْطٍاور لوط کی بیوی کی
- كَانَتَاوہ دونوں تھیں
- تَحْتَ عَبْدَيْنِماتحت دو بندوں کے
- مِنْسے
- عِبَادِنَاہمارے بندوں میں (سے)
- صَالِحَيْنِدونوں نیک تھے
- فَخَانَتٰهُمَاتو ان دونوں نے خیانت کی ان سے
- فَلَمْ يُغْنِيَاتو نہ وہ دونوں کام آسکے
- عَنْهُمَاان دونوں کو
- مِنَ اللّٰهِاللہ سے
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّقِيْلَ ادْخُلَااور کہہ دیا گیا دونوں داخل ہوجاؤ
- النَّارَآگ میں
- مَعَ الدّٰخِلِيْنَداخل ہونے والوں کے ساتھ
اللہ کافروں کے معاملے میں نوحؑ اور لوطؑ کی بیویوں کو بطور مثال پیش کرتا ہے وہ ہمارے دو صالح بندوں کی زوجیت میں تھیں، مگر انہوں نے اپنے ان شوہروں سے خیانت کی اور وہ اللہ کے مقابلہ میں ان کے کچھ بھی نہ کام آ سکے دونوں سے کہہ دیا گیا کہ جاؤ آگ میں جانے والوں کے ساتھ تم بھی چلی جاؤوَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا امْرَاَتَ فِرْعَوْنَ١ۘ اِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِ وَ نَجِّنِیْ مِنْ فِرْعَوْنَ وَ عَمَلِهٖ وَ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَۙ﴿11﴾
- وَضَرَبَ اللّٰهُاور بیان کی اللہ نے
- مَثَلًاایک مثال
- لِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
- اٰمَنُواجو ایمان لائے
- امْرَاَتَ فِرْعَوْنَفرعون کی بیوی کی
- اِذْ قَالَتْجب وہ بولی
- رَبِّ ابْنِاے میرے رب۔ بنا
- لِيْ عِنْدَكَمیرے لیے اپنے پاس
- بَيْتًاایک گھر
- فِي الْجَنَّةِجنت میں
- وَنَجِّنِيْاور نجات دے مجھ کو
- مِنْسے
- فِرْعَوْنَفرعون (سے)
- وَعَمَلِهٖاور اس کے عمل سے
- وَنَجِّنِيْاور نجات دے مجھ کو
- مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَظالم لوگوں سے۔ ظالم قوم سے
اور اہل ایمان کے معاملہ میں اللہ فرعون کی بیوی کی مثال پیش کرتا ہے جبکہ اس نے دعا کی "اے میرے رب، میرے لیے اپنے ہاں جنت میں ایک گھر بنا دے اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے بچا لے اور ظالم قوم سے مجھ کو نجات دے"وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا وَ صَدَّقَتْ بِكَلِمٰتِ رَبِّهَا وَ كُتُبِهٖ وَ كَانَتْ مِنَ الْقٰنِتِیْنَ۠ع﴿12﴾
- وَمَرْيَمَاور مریم
- ابْنَتَ عِمْرٰنَبیٹی عمران کی
- الَّتِيْٓ اَحْصَنَتْوہ جس نے حفاظت کی
- فَرْجَهَااپنی شرم گاہ کی
- فَنَفَخْنَاتو پھونک دیا ہم نے
- فِيْهِاس میں
- مِنْ رُّوْحِنَااپنی روح سے
- وَصَدَّقَتْاور اس نے تصدیق کی
- بِكَلِمٰتِکلمات کی
- رَبِّهَااپنے رب کے
- وَكُتُبِهٖاور اس کی کتابوں کی
- وَكَانَتْاور تھی وہ
- مِنَ الْقٰنِتِيْنَفرماں بردار لوگوں میں سے
اور عمران کی بیٹی مریمؑ کی مثال دیتا ہے جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی تھی، پھر ہم نے اس کے اندر اپنی طرف سے روح پھونک دی، اور اس نے اپنے رب کے ارشادات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ اطاعت گزار لوگوں میں سے تھی