73. Al-Muzzammilالمزمل
The Enshrouded One · Meccan · 20 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یٰۤاَیُّهَا الْمُزَّمِّلُۙ﴿1﴾
- يٰٓاَيُّهَا الْمُزَّمِّلُاے کپڑوں میں لپٹنے والے (محمد)
اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والےقُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ﴿2﴾
- قُمِ الَّيْلَرات میں قیام کریں
- اِلَّا قَلِيْلًامگر تھوڑا
رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کمنِّصْفَهٗۤ اَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِیْلًاۙ﴿3﴾
- نِّصْفَهٗٓاس کا نصف
- اَوِ انْقُصْیا کم کرلیں
- مِنْهُ قَلِيْلًااس میں سے تھوڑا
آدھی رات،اَوْ زِدْ عَلَیْهِ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًاؕ﴿4﴾
- اَوْ زِدْیا زیادہ کرلیں
- عَلَيْهِاس پر، سے
- وَرَتِّلِ الْقُرْاٰنَاور ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں قرآن
- تَرْتِيْلًاترتیل کے ساتھ
یا اس سے کچھ کم کر لو یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا دو، اور قرآن کو خوب ٹھیر ٹھیر کر پڑھواِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْكَ قَوْلًا ثَقِیْلًا﴿5﴾
- اِنَّا سَنُلْقِيْبیشک ہم عنقریب ڈال دیں گے
- عَلَيْكَآپ پر
- قَوْلًا ثَقِيْلًاایک کلام بھاری
ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیںاِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ هِیَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِیْلًاؕ﴿6﴾
- اِنَّبیشک
- نَاشِئَةَاٹھنا
- الَّيْلِرات
- هِيَیہ
- اَشَدُّسخت (نفس کو)
- وَطْاًروندنے والا
- وَّاَقْوَمُاور زیادہ درست
- قِيْلًاالفاظ کے تلفظ میں
درحقیقت رات کا اٹھنا نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہےاِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِ سَبْحًا طَوِیْلًاؕ﴿7﴾
- اِنَّ لَكَبیشک آپ کیلئے
- فِي النَّهَارِدن میں
- سَبْحًاشغل
- طَوِيْلًاطویل
دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیںوَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَ تَبَتَّلْ اِلَیْهِ تَبْتِیْلًاؕ﴿8﴾
- وَاذْكُرِاور آپ یاد کریں
- اسْمَنام
- رَبِّكَاپنارب
- وَتَبَتَّلْاور چھوٹ جائیں
- اِلَيْهِاس کی طرف
- تَبْتِيْلًا(سب سے) چھوٹ کر
اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کرو اور سب سے کٹ کر اسی کے ہو رہورَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا﴿9﴾
- رَبُّرب
- الْمَشْرِقِمشرق کا
- وَالْمَغْرِبِاور مغرب
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّا هُوَاس کے سوا
- فَاتَّخِذْهُپس پکڑ لو (بنالو) اسکو
- وَكِيْلًاکارساز
وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے، لہٰذا اُسی کو اپنا وکیل بنا لووَ اصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ اهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِیْلًا﴿10﴾
- وَاصْبِرْاور آپ صبر کریں
- عَلٰياس پر
- مَاجو
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- وَاهْجُرْهُمْاور انہیں چھوڑدیں
- هَجْرًاکنارہ کش ہوکر
- جَمِيْلًااچھی طرح
اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو اور شرافت کے ساتھ اُن سے الگ ہو جاؤوَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا﴿11﴾
- وَذَرْنِيْاور مجھے چھوڑدو
- وَالْمُكَذِّبِيْنَاور جھٹلانے والوں
- اُولِي النَّعْمَةِخوشحال لوگوں
- وَمَهِّلْهُمْاور ان کو مہلت دیدیں
- قَلِيْلًاتھوڑی
اِن جھٹلانے والے خوشحال لوگوں سے نمٹنے کا کام تم مجھ پر چھوڑ دو اور اِنہیں ذرا کچھ دیر اِسی حالت پر رہنے دواِنَّ لَدَیْنَاۤ اَنْكَالًا وَّ جَحِیْمًاۙ﴿12﴾
- اِنَّ لَدَيْنَآبیشک ہمارے ہاں
- اَنْكَالًاعذاب
- وَّجَحِيْمًااور دہکتی آگ
ہمارے پاس (ان کے لیے) بھاری بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگوَّ طَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّ عَذَابًا اَلِیْمًاۗ﴿13﴾
- وَّطَعَامًااور کھانا
- ذَا غُصَّةٍگلے میں اٹک جانیوالا
- وَّعَذَابًااور عذاب
- اَلِيْمًادردناک
اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذابیَوْمَ تَرْجُفُ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ وَ كَانَتِ الْجِبَالُ كَثِیْبًا مَّهِیْلًا﴿14﴾
- يَوْمَجس دن
- تَرْجُفُکانپے گی
- الْاَرْضُزمین
- وَالْجِبَالُاور پہاڑ
- وَكَانَتِاور ہوجائیں گے
- الْجِبَالُپہاڑ
- كَثِيْبًاریت کے تودے
- مَّهِيْلًاریزہ ریزہ
یہ اُس دن ہوگا جب زمین اور پہاڑ لرز اٹھیں گے اور پہاڑوں کا حال ایسا ہو جائے گا جیسے ریت کے ڈھیر ہیں جو بکھرے جا رہے ہیںاِنَّاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ رَسُوْلًا١ۙ۬ شَاهِدًا عَلَیْكُمْ كَمَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ رَسُوْلًاؕ﴿15﴾
- اِنَّآ اَرْسَلْنَآبیشک ہم نے بھیجا
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- رَسُوْلًاایک رسول
- شَاهِدًاگواہی دینے والا
- عَلَيْكُمْتم پر
- كَمَآ اَرْسَلْنَآجیسے ہم نے بھیجا
- اِلٰى فِرْعَوْنَفرعون کی طرف
- رَسُوْلًاایک رسول
تم لوگوں کے پاس ہم نے اُسی طرح ایک رسول تم پر گواہ بنا کر بھیجا ہے جس طرح ہم نے فرعون کی طرف ایک رسول بھیجا تھافَعَصٰى فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَاَخَذْنٰهُ اَخْذًا وَّبِیْلًا﴿16﴾
- فَعَصٰىپس کہا نہ مانا
- فِرْعَوْنُفرعون نے
- الرَّسُوْلَرسول کا
- فَاَخَذْنٰهُپس ہم نے اسے پکڑلیا
- اَخْذًاپکڑ
- وَّبِيْلًابڑے وبال
(پھر دیکھ لو کہ جب) فرعون نے اُس رسول کی بات نہ مانی تو ہم نے اس کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑ لیافَكَیْفَ تَتَّقُوْنَ اِنْ كَفَرْتُمْ یَوْمًا یَّجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِیْبَاۗۖ﴿17﴾
- فَكَيْفَتو کیسے
- تَتَّقُوْنَتم بچوگے
- اِنْاگر
- كَفَرْتُمْتم کفر کروگے
- يَوْمًااس دن
- يَّجْعَلُکردے گا
- الْوِلْدَانَبچوں کو
- شِيْبَۨابوڑھا
اگر تم ماننے سے انکار کرو گے تو اُس دن کیسے بچ جاؤ گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گااِ۟لسَّمَآءُ مُنْفَطِرٌۢ بِهٖ١ؕ كَانَ وَعْدُهٗ مَفْعُوْلًا﴿18﴾
- السَّمَآءُآسمان
- مُنْفَطِرٌۢپھٹ جائے گا
- بِهٖ ۭاس سے
- كَانَہے
- وَعْدُهٗاس کا وعدہ
- مَفْعُوْلًاپورا ہوکر رہنے والا
اور جس کی سختی سے آسمان پھٹا جا رہا ہوگا؟ اللہ کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہنا ہےاِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا۠ع﴿19﴾
- اِنَّ هٰذِهٖبیشک یہ
- تَذْكِرَةٌ ۚنصیحت
- فَمَنْتو جو
- شَآءَچاہے
- اتَّخَذَاختیار کرلے
- اِلٰى رَبِّهٖاپنے رب کی طرف
- سَبِيْلًاراہ
یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لےاِنَّ رَبَّكَ یَعْلَمُ اَنَّكَ تَقُوْمُ اَدْنٰى مِنْ ثُلُثَیِ الَّیْلِ وَ نِصْفَهٗ وَ ثُلُثَهٗ وَ طَآئِفَةٌ مِّنَ الَّذِیْنَ مَعَكَ١ؕ وَ اللّٰهُ یُقَدِّرُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ؕ عَلِمَ اَنْ لَّنْ تُحْصُوْهُ فَتَابَ عَلَیْكُمْ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ١ؕ عَلِمَ اَنْ سَیَكُوْنُ مِنْكُمْ مَّرْضٰى١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یَضْرِبُوْنَ فِی الْاَرْضِ یَبْتَغُوْنَ مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۖ٘ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنْهُ١ۙ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا١ؕ وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰهِ هُوَ خَیْرًا وَّ اَعْظَمَ اَجْرًا١ؕ وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿20﴾
- اِنَّ رَبَّكَبیشک آپ کا رب
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- اَنَّكَکہ آپ
- تَقُوْمُقیام کرتے ہیں
- اَدْنٰىقریب ہے
- مِنْ ثُلُثَيِ الَّيْلِدوتہائی رات کے
- وَنِصْفَهٗاور آدھی رات کے
- وَثُلُثَهٗاور اس کا تہائی
- وَطَآئِفَةٌاور ایک جماعت
- مِّنَسے
- الَّذِيْنَ مَعَكَ ۭجو آپ کے ساتھ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُقَدِّرُاندازہ فرماتا ہے
- الَّيْلَ وَالنَّهَارَ ۭرات اور دن
- عَلِمَاس نے جانا
- اَنْکہ
- لَّنْ تُحْصُوْهُتم ہرگز نباہ نہ کرسکوگے
- فَتَابَتو اس نے عنایت کی
- عَلَيْكُمْتم پر
- فَاقْرَءُوْاتو تم پڑھا کرو
- مَاجس قدر
- تَيَسَّرَآسانی ہوسکے
- مِنَ الْقُرْاٰنِ ۭقرآن سے
- عَلِمَاس نے جانا
- اَنْ سَيَكُوْنُکہ البتہ ہوں گے
- مِنْكُمْتم میں سے
- مَّرْضٰى ۙکوئی بیمار
- وَاٰخَرُوْنَاور کوئی اور
- يَضْرِبُوْنَوہ سفر کریں گے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- يَبْتَغُوْنَتلاش کرتے ہوئے
- مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ ۙاللہ کا فضل (روزی)
- وَاٰخَرُوْنَاور کئی دوسرے
- يُقَاتِلُوْنَوہ جہاد کریں گے
- فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ڮاللہ کی راہ میں
- فَاقْرَءُوْاپس پڑھ لیا کرو
- مَاجس قدر
- تَيَسَّرَآسانی ہوسکے
- مِنْهُ ۙاس سے
- وَاَقِيْمُوااور تم قائم کرو
- الصَّلٰوةَنماز
- وَاٰتُوااور ادا کرتے رہو
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَاَقْرِضُوا اللّٰهَاور اللہ کو قرض دو
- قَرْضًا حَسَنًا ۭقرض حسنہ (اخلاص سے)
- وَمَااور جو
- تُقَدِّمُوْاتم آگے بھیجو گے
- لِاَنْفُسِكُمْاپنے لئے
- مِّنْ خَيْرٍکوئی نیکی
- تَجِدُوْهُتم پاؤگے
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے ہاں
- هُوَ خَيْرًاوہ بہتر
- وَّاَعْظَمَ اَجْرًا ۭاور بڑا اجر میں
- وَاسْتَغْفِرُوااور تم بخشش مانگوگے
- اللّٰهَ ۭاللہ سے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت رحم کرنیوالا
اے نبیؐ، تمہارا رب جانتا ہے کہ تم کبھی دو تہائی رات کے قریب اور کبھی آدھی رات اور کبھی ایک تہائی رات عبادت میں کھڑے رہتے ہو، اور تمہارے ساتھیوں میں سے بھی ایک گروہ یہ عمل کرتا ہے اللہ ہی رات اور دن کے اوقات کا حساب رکھتا ہے، اُسے معلوم ہے کہ تم لوگ اوقات کا ٹھیک شمار نہیں کر سکتے، لہٰذا اس نے تم پر مہربانی فرمائی، اب جتنا قرآن آسانی سے پڑھ سکتے ہو پڑھ لیا کرو اُسے معلوم ہے کہ تم میں کچھ مریض ہونگے، کچھ دوسرے لوگ اللہ کے فضل کی تلاش میں سفر کرتے ہیں، اور کچھ اور لوگ اللہ کی راہ میں جنگ کرتے ہیں پس جتنا قرآن بآسانی پڑھا جا سکے پڑھ لیا کرو، نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ کو اچھا قرض دیتے رہو جو کچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ کے ہاں موجود پاؤ گے، وہی زیادہ بہتر ہے اور اس کا اجر بہت بڑا ہے اللہ سے مغفرت مانگتے رہو، بے شک اللہ بڑا غفور و رحیم ہے