آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 58
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ مَّطَرًا١ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِیْنَ۠﴿58﴾
- وَاَمْطَرْنَااور ہم نے برسائی
- عَلَيْهِمْان پر
- مَّطَرًاایک بارش
- فَسَآءَسو کیا ہی برا
- مَطَرُبارش
- الْمُنْذَرِيْنَڈرائے گئے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے ان پر ایک زبردست بارش برسائی، چنانچہ بہت بری بارش تھی جو ان لوگوں پر برسی جنہیں پہلے سے خبردار کردیا گیا تھا۔ (28)
Tafseer · Aasan Quran
28: حضرت لوط ؑ کا واقعہ تفصیل کے ساتھ سورة ہود : 77 تا 83 اور سورة حجر : 58 تا 76 میں گذر چکا ہے، نیز پچھلی سورت سورة شعراء 160 تا 175 میں بھی گذرا ہے اور ہم نے ان کا مختصر تعارف سورة اعراف 80 میں کرایا ہے۔