Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 161

  1. قُلْ اِنَّنِیْ هَدٰىنِیْ رَبِّیْۤ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ١ۚ۬ دِیْنًا قِیَمًا مِّلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ۚ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ﴿161﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. اِنَّنِيْبیشک مجھے
    3. هَدٰىنِيْراہ دکھائی
    4. رَبِّيْٓمیرا رب
    5. اِلٰيطرف
    6. صِرَاطٍراستہ
    7. مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
    8. دِيْنًادین
    9. قِيَمًادرست
    10. مِّلَّةَملت
    11. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    12. حَنِيْفًاایک کا ہو کر رہنے والا
    13. وَاور
    14. مَا كَانَنہ تھے
    15. مِنَسے
    16. الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) کہہ دو کہ میرے پروردگار نے مجھے ایک سیدھے راستے پر لگا دیا ہے جو کجی سے پاک دین ہے، ابراہیم کا دین۔ جنہوں نے پوری طرح یکسو ہو کر اپنا رخ صرف اللہ کی طرف کیا ہوا تھا، اور وہ شرک کرنے والوں میں سے نہیں تھے۔