آسان قرآن
Aasan Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 29
قَالُوْا سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ﴿29﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- سُبْحٰنَ رَبِّنَآپاک ہے رب ہمارا
- اِنَّابیشک ہم
- كُنَّاتھے ہم
- ظٰلِمِيْنَظالم
Translation · Aasan Quran
کہنے لگے : ہم اپنے پروردگار کی تسبیح کرتے ہیں، یقینا ہم ظالم تھے۔