Al-Quran-al-Kareem - An-Nahl : 109
لَا جَرَمَ اَنَّهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ
لَا جَرَمَ : کچھ شک نہیں اَنَّهُمْ : کہ وہ فِي الْاٰخِرَةِ : آخرت میں هُمُ : وہ الْخٰسِرُوْنَ : خسارہ اٹھانے والے
کوئی شک نہیں کہ یقینا یہ لوگ، آخرت میں وہی خسارہ اٹھانے والے ہیں۔
لَا جَرَمَ اَنَّهُمْ فِي الْاٰخِرَةِ۔۔ : انسان دنیا میں آخرت کے حصول کی تجارت کے لیے آیا ہے، جب وہی حاصل نہ ہوئی تو اس کے خسارے میں کیا شک ہے۔ دیکھیے سورة عصر۔
Top