Al-Quran-al-Kareem - Adh-Dhaariyat : 13
یَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ یُفْتَنُوْنَ
يَوْمَ هُمْ : اس دن وہ عَلَي النَّارِ : آگ پر يُفْتَنُوْنَ : الٹے سیدھے پڑینگے
جس دن وہ آگ پر تپائے جائیں گے۔
یوم ھم علی النار یفتنون :”فتن یفتن“ (ن، ض) کا معنی آزمانا بھی ہے اور جلانا بھی۔ کھرے یا کھوٹے کی پہچان کے لئے سونے کو آگ میں پگھلایا جائے تو کہتے ہیں :”فتنت الذھب،“ فرمایا، وہ روز جزا اس دن ہوگا جب انہیں آگ پر رکھ کر تپایا اور جلایا جائے گا۔
Top