Al-Quran-al-Kareem - Adh-Dhaariyat : 35
فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِیْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ
فَاَخْرَجْنَا : تو نکال لیا ہم نے مَنْ كَانَ فِيْهَا : جو کوئی اس میں تھا مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ : مومنوں میں سے
سو ہم نے اس (بستی) میں ایمان والوں سے جو بھی تھا نکال لیا۔
(فاخرجنا من کان فیھا من المومنین : عذاب آنے سے پہلے لوط ؑ کے گھر والوں کو اس بستی سے نکالنے کی تفصیل کے لئے دیکھیے سورة ہود (81) اور سورة حجر (65)۔
Top