Ashraf-ul-Hawashi - Hud : 26
اَنْ لَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ
اَنْ : کہ لَّا تَعْبُدُوْٓا : نہ پرستش کرو تم اِلَّا : سوائے اللّٰهَ : اللہ اِنِّىْٓ اَخَافُ : بیشک میں ڈرتا ہوں عَلَيْكُمْ : تم پر عَذَابَ : عذاب يَوْمٍ اَلِيْمٍ : دکھ دینے والا دن
میں یہ کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کسی کو نہ پوجو کیونکہ میں ڈرتا ہوں تم کو تکلیف کے دن قیامت کا عذاب نہ ہو1
1 ۔ اس ” عذاب الیم “ سے مراد آخرت کا عذاب بھی ہوسکتا ہے اور طوفان کا عذاب بھی۔ (روح المعانی) یہ وہی ابت ہے جو اس سے پہلے سورة کے آغاز میں آنحضرت کی زبان سے ادا ہوئی۔
Top