Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ghaashiya : 9
لِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ
لِّسَعْيِهَا : اپنی کوشش سے رَاضِيَةٌ : خوش خوش
اپنی کوشش سے راضی9
9 یعنی مطمئن ہوں گے کہ دنیا میں نیک اعمال کی جو کمائی کی، اس کا پھل ملا۔
Top