Tafseer-e-Baghwi - Al-Ghaashiya : 9
لِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ
لِّسَعْيِهَا : اپنی کوشش سے رَاضِيَةٌ : خوش خوش
اپنے اعمال (کی جزا) سے خوش دل
9 ۔” لسعیھا “ دنیا میں۔ ” راضیۃ “ آخرت میں جب ان کے اعمال کی وجہ سے جنت دیئے جائیں گے۔
Top