Tafseer-e-Baghwi - At-Takaathur : 6
لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ
لَتَرَوُنَّ : تم ضرور دیکھوگے الْجَحِيْمَ : جہنم۔ پھر
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
6 ۔” لترون الجحیم “ ابن عامر اور کسائی رحمہما اللہ نے ” لترون “ تاء کے پیش کے ساتھ پڑھا ہے ” اریتہ الشیئ “ سے اور دیگر حضرات نے تاء کے زبر کے ساتھ یعنی تم اس کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لو گے، اس کے بعد۔
Top