Mazhar-ul-Quran - At-Takaathur : 6
لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ
لَتَرَوُنَّ : تم ضرور دیکھوگے الْجَحِيْمَ : جہنم۔ پھر
بیشک3، تم لوگ (مرنے کے بعد ) ضرور دوزخ کو دیکھو گے
(ف 3) یعنی اس غفلت و انکار کا نتیجہ دوزخ ہے وہ تم کو دیکھنا پڑے گا اول تو اس کا کچھ اثر برزخ میں نظر اجائے گا پھر آخرت میں پوری طرح دیکھ کر عین الیقین حاصل ہوجائے گا۔
Top