Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 29
فَذَكِّرْ فَمَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَّ لَا مَجْنُوْنٍؕ
فَذَكِّرْ : پس نصیحت کیجیے فَمَآ اَنْتَ : پس نہیں آپ بِنِعْمَتِ : نعمت سے رَبِّكَ : اپنے رب کی بِكَاهِنٍ : کا ھن وَّلَا مَجْنُوْنٍ : اور نہ مجنون
اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے، بیشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے
28 ۔” انا کنا من قبل “ دنیا میں ۔” ندعوہ “ خالص کے لئے عبادت کرتے تھے۔ ” انہ “ اہل مدینہ اور کسائی رحمہم اللہ نے ” انہ “ الف کے زبر کے ساتھ پڑھا ہے یعنی ” لانہ “ یا ” بانہ “ اور دیگر حضرات نے زیر کے ساتھ استئناف کی بناء پر پڑھا ہے۔ ” ھوالبر “ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں ” اللطیف “ (باریک بین) اور ضحاک (رح) فرماتے ہیں اپنے وعدہ میں سچا ہے۔ ” الرحیم “۔
Top