Tafseer-e-Baghwi - Al-Qalam : 4
وَ اِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِیْمٍ
وَاِنَّكَ : اور بیشک آپ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيْمٍ : البتہ اخلاق کے بلند مرتبے پر ہیں
اور تمہارے لئے بےانتہا اجر ہے۔
3 ۔” وان لک لاجرا غیر ممنون “ یعنی کم نہ ہوگا اور نہ ختم ہوگا آپ ﷺ کے ان کی افتراء پردازی پر صبر کی وجہ سے۔
Top