Mutaliya-e-Quran - Aal-i-Imraan : 57
فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِیَةِ
فَاَمَّا : تو رہے ثَمُوْدُ : ثمود فَاُهْلِكُوْا : پس وہ ہلاک کہے گئے بِالطَّاغِيَةِ : اونچی آواز سے
تو ثمود ایک سخت حادثہ میں ہلاک کیے گئے
[فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا : پس وہ جو ثمود تھے تو ان کو ہلاک کیا گیا ][ بِالطَّاغِيَةِ : حد سے گزرنے والی (چنگھاڑ) سے ]
Top