Baseerat-e-Quran - Ash-Shu'araa : 117
قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوْمِیْ كَذَّبُوْنِۚۖ
قَالَ : (نوح نے) کہا رَبِّ : اے میرے رب اِنَّ : بیشک قَوْمِيْ : میری قوم كَذَّبُوْنِ : مجھے جھٹلایا
نوح ؐ نے عرض کیا۔ الہی میری قوم نے مجھے جھٹلادیا ہے۔
Top