Dure-Mansoor - An-Naml : 57
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ١٘ قَدَّرْنٰهَا مِنَ الْغٰبِرِیْنَ
فَاَنْجَيْنٰهُ : سو ہم نے بچالیا وَاَهْلَهٗٓ : اور اس کے گھر والے اِلَّا : سوائے امْرَاَتَهٗ : اس کی بیوی قَدَّرْنٰهَا : ہم نے اسے ٹھہرا دیا تھا مِنَ : سے الْغٰبِرِيْنَ : پیچھے رہ جانے والے
سو ہم نے لوط کو اور اس کے گھروالوں کو نجات دے دی سوائے اس کی بیوی کے، کہ ہم نے اس کو ان لوگوں میں تجویز کر رکھا تھا جو عذاب میں رہ جانے والے تھے
Top