Tafseer-e-Majidi - Al-Anfaal : 69
ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُوْنَ۠   ۧ
ثُمَّ : پھر اِنَّكُمْ : بیشک تم يَوْمَ الْقِيٰمَةِ : قیامت کے دن عِنْدَ : پاس رَبِّكُمْ : اپنا رب تَخْتَصِمُوْنَ : تم جھگڑو گے
سو جو کچھ تم نے ان سے لیا ہے اس کو حلال پاک سمجھ کر کھاؤ اور اللہ سے ڈرتے رہو، بیشک اللہ بڑا مغفرت والا ہے بڑا رحمت والا ہے،102 ۔
102 ۔ چناچہ شان غفوریت کے تقاضہ سے اس نے تمہاری یہ خطا معاف کردی، اس پر کچھ گرفت نہ کی، اور شان رحمت کے تقاضہ سے زر فدیہ کو تمہارے لیے حلال وطیب بھی قرار دے دیا۔ (آیت) ” فکلوا مما غنمتم حللا طیبا “۔ یعنی جو کچھ فدیہ ان کافروں سے وصول ہوگیا ہے اس کے جائز وپاک ہونے میں شک وشبہ نہ کرو۔ (آیت) ” واتقوا اللہ “۔ اس تقوی کا اقتضاء یہ ہے کہ آیندہ ہر طرح کی احتیاط زیادہ رکھو گے۔
Top