Kashf-ur-Rahman - Al-Haaqqa : 44
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِۙ
وَلَوْ تَقَوَّلَ : اور اگر بات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا عَلَيْنَا : ہم پر بَعْضَ : بعض الْاَقَاوِيْلِ : باتیں
اور اگر یہ پیغمبر ہمارے ذمہ کوئی غلط بات گھڑ کر لگاتا۔
(44) اور اگر یہ پیغمبر ہمارے ذمے کوئی غلط اور جھوٹ بات گھڑ کر لگاتا۔
Top