Tafseer-al-Kitaab - Al-Maaida : 34
بَلْ بَدَا لَهُمْ مَّا كَانُوْا یُخْفُوْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ وَ لَوْ رُدُّوْا لَعَادُوْا لِمَا نُهُوْا عَنْهُ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
بَلْ : بلکہ بَدَا لَهُمْ : ظاہر ہوگیا ان پر مَّا : جو كَانُوْا يُخْفُوْنَ : وہ چھپاتے تھے مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل وَلَوْ : اور اگر رُدُّوْا : واپس بھیجے جائیں لَعَادُوْا : تو پھر کرنے لگیں لِمَا نُهُوْا : وہی روکے گئے عَنْهُ : اس سے و : اور َاِنَّهُمْ : بیشک وہ لَكٰذِبُوْنَ : جھوٹے
مگر (مسلمانو، ) جو لوگ توبہ کرلیں قبل اس کے کہ تم ان پر قابو پا جاؤ تو جان لو کہ اللہ (بڑا ہی) بخشنے والا (اور) ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔
[28] یعنی گرفتار کرلو۔ [29] یعنی توبہ کرنے والوں سے مذکورہ حدود توبہ کے بعد ساقط ہوجائیں گی بشرطیکہ وہ اپنے طرز عمل سے اپنی نیک چلنی اور امن پسندی ثابت کردیں۔ البتہ وارثوں اور مدعیوں کو اب بھی اختیار ہے کہ خواہ معاف کردیں، خواہ مال پر صلح کرلیں، خواہ ان کے بدلے میں خون کا مطالبہ کریں۔
Top