Mualim-ul-Irfan - At-Tawba : 83
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْ مَّاۤ اُرْسِلْتُ بِهٖۤ اِلَیْكُمْ١ؕ وَ یَسْتَخْلِفُ رَبِّیْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ١ۚ وَ لَا تَضُرُّوْنَهٗ شَیْئًا١ؕ اِنَّ رَبِّیْ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ حَفِیْظٌ
فَاِنْ : پھر اگر تَوَلَّوْا : تم روگردانی کروگے فَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْ : میں نے تمہیں پہنچا دیا مَّآ اُرْسِلْتُ : جو مجھے بھیجا گیا بِهٖٓ : اس کے ساتھ اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف وَيَسْتَخْلِفُ : اور قائمقام کردے گا رَبِّيْ : میرا رب قَوْمًا : کوئی اور قوم غَيْرَكُمْ : تمہارے علاوہ وَلَا تَضُرُّوْنَهٗ : اور تم نہ بگاڑ سکو گے اس کا شَيْئًا : کچھ اِنَّ : بیشک رَبِّيْ : میرا رب عَلٰي : پر كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے حَفِيْظٌ : نگہبان
پس اگر اللہ تعالیٰ آپ کو واپس لوٹائے ان میں سے ایک گروہ کی طرف ، پھر وہ اجازت طلب کریں آپ سے (آپ کے ساتھ) نکلنے کی تو آپ کہ دیں کہ ہرگز نہ نکلو تم میرے ساتھ کبھی بھی اور نہ لڑو تم میرے ساتھ ہو کر دشمن سے۔ بیشک تم راضی ہوچکے بیٹھے رہنے کے ساتھ پہلی مرتبہ ، پس بیٹھ جائوپیچھے والوں کے ساتھ
Top