Tafseer-e-Majidi - Ash-Shu'araa : 68
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠   ۧ
وَاِنَّ : اور بیشک رَبَّكَ : تمہارا رب لَهُوَ : البتہ وہ الْعَزِيْزُ : غالب الرَّحِيْمُ : نہایت مہربان
اور آپ کا پروردگار بڑا قوت والا ہے بڑا رحمت والا ہے،55۔
55۔ چناچہ صفت عزیز کے تقاضہ سے وہ جب اور جسے چاہے سزا دے دے۔ لیکن صفت رحیم کے تقاضہ سے فورا گرفت نہیں کرتا بلکہ بہت موقع دیتا رہتا ہے۔
Top