Mualim-ul-Irfan - Aal-i-Imraan : 95
قُلْ صَدَقَ اللّٰهُ١۫ فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ
قُلْ : آپ کہ دیں صَدَقَ : سچ فرمایا اللّٰهُ : اللہ فَاتَّبِعُوْا : اب پیروی کرو مِلَّةَ : دین اِبْرٰهِيْمَ : ابراہیم حَنِيْفًا : حنیف وَمَا : اور نہ كَانَ : تھے مِنَ : سے الْمُشْرِكِيْنَ : مشرک (جمع)
اے پیغمبر (علیہ السلام) آپ کہہ دیجئے ، اللہ نے سچ فرمایا ہے۔ پس تابعداری کرو ملت ابراہیم (علیہ السلام) کی جو حنیف تھے۔ اور وہ شرک کرنے والوں میں نہیں تھے۔
Top