Mufradat-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 97
تَاللّٰهِ اِنْ كُنَّا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ
تَاللّٰهِ : قسم اللہ کی اِنۡ : بیشک كُنَّا : تھے ہم لَفِىۡ ضَلٰلٍ : البتہ گمراہی میں مُّبِيۡنٍۙ‏ : کھلی کھلی
کہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے
تَاللہِ اِنْ كُنَّا لَفِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ۝ 97ۙ ضل الضَّلَالُ : العدولُ عن الطّريق المستقیم، ويضادّه الهداية، قال تعالی: فَمَنِ اهْتَدى فَإِنَّما يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّما يَضِلُّ عَلَيْها[ الإسراء/ 15] ( ض ل ل ) الضلال ۔ کے معنی سیدھی راہ سے ہٹ جانا کے ہیں ۔ اور یہ ہدایۃ کے بالمقابل استعمال ہوتا ہے ۔ قرآن میں ہے : فَمَنِ اهْتَدى فَإِنَّما يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّما يَضِلُّ عَلَيْها[ الإسراء/ 15] جو شخص ہدایت اختیار کرتا ہے تو اپنے سے اختیار کرتا ہے اور جو گمراہ ہوتا ہے تو گمراہی کا ضرر بھی اسی کو ہوگا ۔
Top