Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 97
تَاللّٰهِ اِنْ كُنَّا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ
تَاللّٰهِ : قسم اللہ کی اِنۡ : بیشک كُنَّا : تھے ہم لَفِىۡ ضَلٰلٍ : البتہ گمراہی میں مُّبِيۡنٍۙ‏ : کھلی کھلی
کہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے
تاللہ ان کنا لفی ضلل مبین۔ خدا کی قسم ہم کھلی گمراہی میں تھے۔ اِنْ اِنَّکا مخفف ہے اور جملہ مقولہ ہے۔
Top