Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 33
وَ قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ الْاٰخِرَةِ وَ اَتْرَفْنٰهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۙ مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ١ۙ یَاْكُلُ مِمَّا تَاْكُلُوْنَ مِنْهُ وَ یَشْرَبُ مِمَّا تَشْرَبُوْنَ۪ۙ
وَقَالَ : اور کہا الْمَلَاُ : سرداروں مِنْ قَوْمِهِ : اس کی قوم کے الَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے كَفَرُوْا : کفر کیا وَكَذَّبُوْا : اور جھٹلایا بِلِقَآءِ : حاضری کو الْاٰخِرَةِ : آخرت وَاَتْرَفْنٰهُمْ : اور ہم نے انہیں عیش دیا فِي : میں الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا : دنیا کی زندگی مَا ھٰذَآ : یہ نہیں اِلَّا : مگر بَشَرٌ : ایک بشر مِّثْلُكُمْ : تمہیں جیسا يَاْكُلُ : وہ کھاتا ہے مِمَّا : اس سے جو تَاْكُلُوْنَ : تم کھاتے ہو مِنْهُ : اس سے وَيَشْرَبُ : اور پیتا ہے مِمَّا : اس سے جو تَشْرَبُوْنَ : تم پیتے ہو
اُس کی قوم کے جن سرداروں نے ماننے سے انکار کیا اور آخرت کی پیشی کو جھٹلایا، جن کو ہم نے دنیا کی زندگی میں آسودہ کر رکھا تھا، وہ کہنے لگے "یہ شخص کچھ نہیں ہے مگر ایک بشر تم ہی جیسا جو کچھ تم کھاتے ہو وہی یہ کھاتا ہے اور جو کچھ تم پیتے ہو وہی یہ پیتا ہے
[ وَقَالَ : اور کہا ] [ الْمَلَاُ : سرداروں نے ] [ مِّنْ قَوْمِهِ : اس کی قوم میں سے ] [ الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو ] [ كَفَرُوْا : سب نے کفر کیا ] [ وَ : اور ] [ كَذَّبُوْا : ان سب نے جھٹلایا ] [ بِلِقَاۗءِ : ملاقات کو ] [ الْاٰخِرَةِ : آخرت ] [ وَاَتْرَفْنٰهُمْ : اور ہم نے خوشحال رکھا تھا انہیں ] [ فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا : دنیوی زندگی میں ] [ مَا : نہیں ] [ ھٰذَآ اِلَّا : یہ مگر ] [ بَشَرٌ : ایک انسان ] [ مِّثْلُكُمْ : تمہاری مثل ] [ يَاْكُلُ : وہ کھاتا ہے ] [ مِمَّا : اس سے جو ] [ تَاْكُلُوْنَ : تم سب کھاتے ہو ] [ مِنْهُ : اس سے ] [ وَيَشْرَبُ : اور وہ پیتا ہے ] [ مِمَّا : اس سے جو ] [ تَشْرَبُوْنَ : تم سب پیتے ہو ]
Top