Mutaliya-e-Quran - Aal-i-Imraan : 84
قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ وَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰى وَ النَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّهِمْ١۪ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ١٘ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ
قُلْ : کہہ دیں اٰمَنَّا : ہم ایمان لائے بِاللّٰهِ : اللہ پر وَمَآ : اور جو اُنْزِلَ : نازل کیا گیا عَلَيْنَا : ہم پر وَمَآ : اور جو اُنْزِلَ : نازل کیا گیا عَلٰٓى : ہم پر اِبْرٰهِيْمَ : ابراہیم وَاِسْمٰعِيْلَ : اور اسمعیل وَاِسْحٰقَ : اور اسحق وَيَعْقُوْبَ : اور یعقوب وَالْاَسْبَاطِ : اور اولاد وَ : اور مَآ اُوْتِيَ : جو دیا گیا مُوْسٰى : موسیٰ وَعِيْسٰى : اور عیسیٰ وَالنَّبِيُّوْنَ : اور نبی (جمع) مِنْ : سے رَّبِّهِمْ : ان کا رب لَا نُفَرِّقُ : فرق نہیں کرتے بَيْنَ : درمیان اَحَدٍ : کوئی ایک مِّنْھُمْ : ان سے وَنَحْنُ : اور ہم لَهٗ : اسی کے مُسْلِمُوْنَ : فرماں بردار
اے نبیؐ! کہو کہ "ہم اللہ کو مانتے ہیں، اُس تعلیم کو مانتے ہیں جو ہم پر نازل کی گئی ہے، اُن تعلیمات کو بھی مانتے ہیں جو ابراہیمؑ، اسماعیلؑ، اسحاقؑ، یعقوبؑ اور اولاد یعقوبؑ پر نازل ہوئی تھیں اور اُن ہدایات پر بھی ایمان رکھتے ہیں جو موسیٰؑ اور عیسیٰؑ اور دوسرے پیغمبروں کو اُن کے رب کی طرف سے دی گئیں ہم ان کے درمیان فرق نہیں کرتے اور ہم اللہ کے تابع فرمان (مسلم) ہیں"
[قُلْ : آپ ﷺ ‘ کہیے ] [اٰمَنَّا : ہم ایمان لائے ] [بِاللّٰہِ : اللہ پر ] [وَمَآ : اور اس پر جو ] [اُنْزِلَ : اُتارا گیا ] [عَلَیْنَا : ہم پر ] [وَمَآ : اور اس پر جو ] [اُنْزِلَ : اتارا گیا ] [عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ : ابراہیم (علیہ السلام) پر ] [وَاِسْمٰعِیْلَ : اور اسماعیل (علیہ السلام) پر ] [وَاِسْحٰقَ : اور اسحاق (علیہ السلام) پر ] [وَیَعْقُوْبَ : اور یعقوب (علیہ السلام) پر ] [وَالْاَسْبَاطِ : اور (ان کی) نسل پر ] [وَمَآ : اور جو ] [اُوْتِیَ : دیا گیا ] [مُوْسٰی : موسٰی (علیہ السلام) کو ] [وَعِیْسٰی : اور عیسیٰ (علیہ السلام) کو ] [وَالنَّبِیُّوْنَ : اور نبیوں کو ] [مِنْ رَّبِّہِمْ : ان کے رب (کی طرف) سے ] [لاَ نُفَرِّقُ : ہم فرق نہیں کرتے ] [بَیْنَ اَحَدٍ : کسی ایک کے درمیان ] [مِّنْہُمْ : ان میں سے ] [وَنَحْنُ : اور ہم ] [لَہٗ : اس کے ہی ] [مُسْلِمُوْنَ : فرماں برداری کرنے والے ہیں ]
Top