Mutaliya-e-Quran - Al-Haaqqa : 16
وَ انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِیَ یَوْمَئِذٍ وَّاهِیَةٌۙ
وَانْشَقَّتِ السَّمَآءُ : اور پھٹ جائے گا آسمان فَھِيَ : تو وہ يَوْمَئِذٍ : اس دن وَّاهِيَةٌ : سست ہوگا ۔ کمزور ہوگا
اُس دن آسمان پھٹے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی
[وَانْشَقَّتِ السَّمَاۗءُ : اور پھٹ جائے گا آسمان ][ فَھِيَ يَوْمَىِٕذٍ : تو وہ (آسمان) اس دن ][ وَّاهِيَةٌ : بوسیدہ ہوگا ] و ھـ ی [وَھْیًا : (ض۔ ح) کسی چیز کا بوسیدہ ہو کر پھٹ جانا۔ شگاف پڑنا۔ بوسیدہ ہونا۔] وَاھٍی مؤنث وَاھِیَۃٌ۔ اسم الفاعل ہے۔ پھٹنے والا۔ زیر مطالعہ آیت۔ 16 ۔]
Top