Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 56
وَ یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ اِنَّهُمْ لَمِنْكُمْ١ؕ وَ مَا هُمْ مِّنْكُمْ وَ لٰكِنَّهُمْ قَوْمٌ یَّفْرَقُوْنَ
وَيَحْلِفُوْنَ : اور قسمیں کھاتے ہیں بِاللّٰهِ : اللہ کی اِنَّهُمْ : بیشک وہ لَمِنْكُمْ : البتہ تم میں سے وَمَا : حالانکہ نہیں هُمْ : وہ مِّنْكُمْ : تم میں سے وَلٰكِنَّهُمْ : اور لیکن وہ قَوْمٌ : لوگ يَّفْرَقُوْنَ : ڈرتے ہیں
وہ خدا کی قسم کھا کھا کر کہتے ہیں کہ ہم تمہی میں سے ہیں، حالانکہ وہ ہرگز تم میں سے نہیں ہیں اصل میں تو وہ ایسے لوگ ہیں جو تم سے خوف زدہ ہیں
وَيَحْلِفُوْنَ [ اور وہ قسمیں کھاتے ہیں ] بِاللّٰهِ [ اللہ کی ] اِنَّهُمْ [ کہ وہ ] لَمِنْكُمْ ۭ [ ضرور تم میں سے ہیں ] وَمَا هُمْ [ اور وہ نہیں ہیں ] مِّنْكُمْ [ تم میں سے ] وَلٰكِنَّهُمْ [ اور لیکن وہ ] قَوْمٌ [ ایک ایسی قوم ہیں جو ] يَّفْرَقُوْنَ [ ڈرتے ہیں ]
Top