Ashraf-ul-Hawashi - Al-Qalam : 20
وَ لَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ وَّ اِنَّا بِهٖ كٰفِرُوْنَ
وَلَمَّا : اور جب جَآءَهُمُ الْحَقُّ : آگیا ان کے پاس حق قَالُوْا : انہوں نے کہا ھٰذَا سِحْرٌ : یہ جادو ہے وَّاِنَّا : اور بیشک ہم بِهٖ كٰفِرُوْنَ : اس کا انکار کرنے والے ہیں
پھر (سارا) باغ ایسا ہوگیا جیسے کوئی سب میوہ کاٹ کرلے گیا13
13 ۃ فرار نے ” صریم “ کی تفسیر ” کالی رات “ سے کی ہے۔ یعنی وہ باغ جل کر راکھ ہوگیا۔ (شوکانی)
Top