Siraj-ul-Bayan - Az-Zukhruf : 28
وَ بِالْاَسْحَارِ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ
وَبِالْاَسْحَارِ : اور وقت صبح هُمْ : وہ يَسْتَغْفِرُوْنَ : استغفار کرتے
اور ابراہیم (ف 3) یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گیا ۔ شاید وہ رجوع رہیں
آیت 26 ۔ 28: 3: ان آیات میں حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے مواعظ کا تذکرہ ہے ۔ کہ کیونکر انہوں نے اپنی مشرکانہ امثال وعواطف رکھنے والی قوم کی دلیرانہ مخالفت کی ۔ اور علی ا الاعلان اللہ کی توحید کو پیش کیا ۔ حل لغات :۔ عقبہ ۔ اولاد ۔
Top