Tadabbur-e-Quran - Maryam : 91
اَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمٰنِ وَلَدًاۚ
اَنْ دَعَوْا : کہ انہوں نے پکارا (منسوب کیا) لِلرَّحْمٰنِ : اللہ کے لیے وَلَدًا : بیٹا
کہ انہوں نے خدا کی طرف اولاد کی نسبت کی
أَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمَنِ وَلَدًا۔ یہ آسمان و زمین اور پہاڑوں کے غصہ اور غضب کا سبب بیان ہوا ہے کہ ان کی یہ غضبناکی اس سبب سے ہے کہ لوگوں نے خدائے رحمان پر آل و اولاد کی تہمت لگائی۔
Top