Tadabbur-e-Quran - An-Najm : 61
وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ
وَاَنْتُمْ : اور تم سٰمِدُوْنَ : غفلت میں رہتے ہو۔ گاتے بجاتے ہو
اور تم مدہوش پڑے ہو !
(وانتم سمدون) (61) سمد اور سمود کے معنی مدہوش ہونے کے ہیں، یعنی تو تمہیں جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر جگا رہی ہے لیکن تم غفلت کے بستروں پر پڑے سو رہے ہو۔
Top