Tafseer-al-Kitaab - An-Nisaa : 146
فَلَمَّاۤ اَحَسُّوْا بَاْسَنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَرْكُضُوْنَؕ
فَلَمَّآ : پھر جب اَحَسُّوْا : انہوں نے آہٹ پائی بَاْسَنَآ : ہمارا عذاب اِذَا هُمْ : اس وقت وہ مِّنْهَا : اس سے يَرْكُضُوْنَ : بھاگنے لگے
مگر (ان میں سے) جن لوگوں نے توبہ کرلی اور اپنی حالت درست کرلی اور اللہ کا سہارا پکڑا اور اپنے دین کو اللہ کے لئے خالص کردیا تو (بلاشبہ) یہ لوگ مومنوں کے ساتھ (بہشت میں) ہوں گے اور اللہ ضرور مومنوں کو اجر عظیم عطا فرمائے گا۔
Top