Tafseer-e-Usmani - An-Naba : 22
لِّلطَّاغِیْنَ مَاٰبًاۙ
لِّلطَّاغِيْنَ : سرکشوں کے لئے مَاٰ بًا : ٹھکانہ ہے
شریروں کا ٹھکانا2
2  یعنی دوزخ شریروں کی تاک میں ہے اور ان ہی کا ٹھکانا ہے،
Top