Tafseer-al-Kitaab - Al-Baqara : 30
یَعِظُكُمُ اللّٰهُ اَنْ تَعُوْدُوْا لِمِثْلِهٖۤ اَبَدًا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَۚ
يَعِظُكُمُ : تمہیں نصیحت کرتا ہے اللّٰهُ : اللہ اَنْ : کہ تَعُوْدُوْا : تم پھر کرو لِمِثْلِهٖٓ : ایسا کام اَبَدًا : کبھی بھی اِنْ كُنْتُمْ : اگر تم ہو مُّؤْمِنِيْنَ : ایمان والے
اور (اے پیغمبر، وہ وقت یاد کرو) جب تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا تھا کہ '' میں زمین میں (اپنا) ایک نائب بنانے والا ہوں '' (تو فرشتے) بولے، '' کیا تو زمین میں ایسے شخص کو (نائب) بنانا چاہتا ہے جو اس میں فساد برپا کرے اور خونریزیاں کرے ؟ تیری حمد (و ثنا) کے ساتھ تیری تسبیح و تقدیس تو ہم کر ہی رہے ہیں ''۔ ( اللہ تعالیٰ نے) فرمایا، '' میں وہ (مصلحتیں) جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ''۔
[26] تسبیح کے معنی پاکی بیان کرنا اور سرگرمی کے ساتھ کام کرنا۔ تقدیس کے معنی ہیں، تقدس کا اظہار اور پاکی بیان کرنا۔
Top