Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 46
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ١ؕ فَالَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ۚ وَ مِنْ هٰۤؤُلَآءِ مَنْ یُّؤْمِنُ بِهٖ١ؕ وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الْكٰفِرُوْنَ
وَكَذٰلِكَ : اور اسی طرح اَنْزَلْنَآ اِلَيْكَ : ہم نے نازل کی تمہاری طرف الْكِتٰبَ ۭ : کتاب فَالَّذِيْنَ : پس جن لوگوں کو اٰتَيْنٰهُمُ : ہم نے دی انہیں الْكِتٰبَ : کتاب يُؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان لاتے ہیں بِهٖ ۚ : اس پر وَمِنْ هٰٓؤُلَآءِ : اور ان (اہل مکہ) سے مَنْ يُّؤْمِنُ : بعض ایمان لاتے ہیں بِهٖ ۭ : اس پر وَمَا يَجْحَدُ : اور وہ نہیں انکار کرتے بِاٰيٰتِنَآ : ہماری آیتوں کا اِلَّا : مگر (صرف) الْكٰفِرُوْنَ : کافر (جمع)
اور اہل کتاب سے بحث نہ کرو مگر عمدہ طریقہ سے، سوائے اُن لوگوں کے جو اُن میں سے ظالم ہوں، اور اُن سے کہو کہ "ہم ایمان لائے ہیں اُس چیز پر بھی جو ہماری طرف بھیجی گئی ہے اور اُس چیز پر بھی جو تمہاری طرف بھیجی گئی تھی، ہمارا خدا اور تمہارا خدا ایک ہی ہے اور ہم اُسی کے مُسلم (فرماں بردار) ہیں"
وَلَا تُجَادِلُوْٓا [اور تم لوگ مناظرہ مت کرو ] اَهْلَ الْكِتٰبِ [اہل کتاب سے ] اِلَّا [مگر ] بِالَّتِيْ [اس (طریقہ) سے جو کہ ] ھِىَ [وہی ] اَحْسَنُ ڰ [سب سے خوبصورت ہو ] اِلَّا الَّذِيْنَ [سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے ] ظَلَمُوْا [ظلم کیا ] مِنْهُمْ [ان میں سے ] وَقُوْلُوْٓا [اور تم لوگ (یوں) کہو ] اٰمَنَّا [ہم ایمان لائے ] بِالَّذِيْٓ [اس پر جو ] اُنْزِلَ [اتارا گیا ] اِلَيْنَا [ہماری طرف ] وَاُنْزِلَ [اور نازل کیا گیا ] اِلَيْكُمْ [تم لوگوں کی طرف ] وَاِلٰـهُنَا [اور ہمارا الٰہ ] وَاِلٰــهُكُمْ [اور تم لوگوں کا الٰہ ] وَاحِدٌ [ایک (ہی) ہے ] وَّنَحْنُ [اور ہم لوگ ] لَهٗ [اس کی ہی ] مُسْلِمُوْنَ [فرمانبرداری کرنے والے ہیں ] ۔
Top