Ashraf-ul-Hawashi - At-Tahrim : 5
بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَیْهِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا
بَلْ : بلکہ رَّفَعَهُ : اس کو اٹھا لیا اللّٰهُ : اللہ اِلَيْهِ : اپنی طرف وَكَانَ : اور ہے اللّٰهُ : اللہ عَزِيْزًا : غالب حَكِيْمًا : حکمت والا
اگر پیغمبر تم کو طلاق دیدے تو اس کا مالک عجب نہیں تمہارے بدلے تم سے بہتر بی بیاں اس کو عنایت فرمائے جو فرمانبردار ایماندار نماز گذار توبہ کرنے والیاں عاجزی کرنیوالیاں روزہ رکھنے والیاں بیاہی ہوئی اور کنواریاں ہوں6
6 مطلب یہ ہے کہ اس خیال میں نہ رہو کہ پیغمبر (ﷺ) کو ہم سے بہتر بیویاں نہیں مل سکتیں ؟ اس لئے ہم جیسے چاہیں ان پر دبائو ڈال لیں۔
Top