Ashraf-ul-Hawashi - Al-Baqara : 20
اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ
اَلَا : سن رکھو إِنَّهُمْ : بیشک وہ هُمُ الْمُفْسِدُونَ : وہی فساد کرنے والے وَلَٰكِنْ : اور لیکن لَا يَشْعُرُونَ : نہیں سمجھتے
قریت ہے کہ بجلی ان کی آنکھوں کو اچک لے6 ہر بار جب ان پر چمکتی ہے تو اس کی روشنی میں چلتے ہیں اور جب اندھیرا ہوجاتا ہے کھڑے رہ جاتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ چا ہے تو ان کے کان بہرے کر دے ( بجلی کی کڑک سے) اور ان کی آنکھیں اندھی کر دے ( بجلی) کی چمک سے) بیشک اللہ تعالیٰ سب کو چھ کر ستا ہے
6 اس آیت میں ان لوگوں کو متنبہ کیا ہے جو اپنی خداد او صلاحیتوں کو سلب کرلے اور تم اندھے گونگے اور بہرے بن کر وہ جاؤ۔ (جامع البیان )
Top