Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 9
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِی الصّٰلِحِیْنَ
وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ اٰمَنُوْا : وہ ایمان لائے وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کیے الصّٰلِحٰتِ : اچھے لَنُدْخِلَنَّهُمْ : ہم ضرور انہیں داخل کریں گے فِي الصّٰلِحِيْنَ : نیک بندوں میں
اور جو لوگ ایمان لائے ہوں گے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے ہوں گے اُن کو ہم ضرور صالحین میں داخل کریں گے
وَالَّذِيْنَ [اور جو لوگ ] اٰمَنُوْا [ایمان لائے ] وَعَمِلُوا [اور انہوں نے عمل کئے ] الصّٰلِحٰتِ [نیکیوں کے ] لَــنُدْخِلَنَّهُمْ [تو ہم لازماداخل کریں گے ان کو ] فِي الصّٰلِحِيْنَ [نیک لوگوں میں ] ۔
Top