Aasan Quran - Al-Humaza : 9
فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠   ۧ
فِيْ عَمَدٍ : ستونوں میں مُّمَدَّدَةٍ : لمبے لمبے
جبکہ وہ (آگے کے) لمبے چوڑے ستونوں میں (گھرے ہوئے) ہوں گے۔ (3)
3: اللہ بچائے، دوزخ میں آگ کے شعلے لمبے چوڑے ستونوں کی شکل میں ہوں گے، اور وہ چاروں طرف سے دوزخیوں کو اس طرح گھیر لیں گے کہ باہر نکلنے کا راستہ بند ہوگا۔
Top