Ahsan-ul-Bayan - At-Tur : 14
هٰذِهِ النَّارُ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
هٰذِهِ النَّارُ : یہ ہے آگ الَّتِيْ : وہ جو كُنْتُمْ : تھے تم بِهَا تُكَذِّبُوْنَ : اس کو تم جھٹلاتے
یہی وہ آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے (1
14۔ 1 یہ جہنم پر مقرر فرشتے انہیں کہیں گے۔
Top