Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zumar : 61
سَلْهُمْ اَیُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِیْمٌۚۛ
سَلْهُمْ : پوچھو ان سے اَيُّهُمْ : کون سا ان میں سے بِذٰلِكَ زَعِيْمٌ : ساتھ اس کے ضامن ہے
اور جو لوگ شرک اور کفر سے) بچے رہے ان کو کامیابی کے ساتھ اللہ تعالیٰ بچا دے گا3 ان کو تکلیف چھوئے گی بھی نہیں اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے
3 یعنی دوزخ سے بچائے گا اور جنت دے کر کامیاب فرمائے گا۔
Top