Maarif-ul-Quran - Al-A'raaf : 116
قَالَ اَلْقُوْا١ۚ فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا سَحَرُوْۤا اَعْیُنَ النَّاسِ وَ اسْتَرْهَبُوْهُمْ وَ جَآءُوْ بِسِحْرٍ عَظِیْمٍ
قَالَ : کہا اَلْقُوْا : تم ڈالو فَلَمَّآ : پس جب اَلْقَوْا : انہوں نے ڈالا سَحَرُوْٓا : سحر کردیا اَعْيُنَ : آنکھیں النَّاسِ : لوگ وَاسْتَرْهَبُوْهُمْ : اور انہیں ڈرایا وَجَآءُوْ بِسِحْرٍ : اور وہ لائے عَظِيْمٍ : بڑا
اس نے (حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے) کہا تم پھینکو پھر جب انہوں نے رسیوں وغیرہ کو پھینکا تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو ہوگیا وہ سب ڈر گئے اور اس طرح وہ ایک بہت بڑا جادو لے آئے۔
Top